خبرنامہ انٹرنیشنل

مڈغاسکر کے وزیراعظم کی مستعفی ہو ے کی تردید، ملک میں سیاسی بحرا بڑھ گیا

ا تا ا اریور:(اے پی پی) مڈغاسکر کے وزیراعظم ے مستعفی ہو ے کی تردید کردیا ہے جس کے بعد ملک میں سیاسی بحرا مزید گھمبیر ہوگیا ہے۔ قبل ازیں مڈغاسکر کے ایوا صدر ے وزیراعظم جی راویلو اروو کے مستعفی ہو ے کا اعلا کیا تھا۔ مڈغاسکر کے صدر اور وزیراعظم کے مابی سڑکوں کی اقص صورتحال اور جرائم کی بڑھتی ہوئی شرح پر اختلافات پائے جاتے ہیں۔ صدر راجاؤ اری مامپیا ی ا ے 2013ء کے ا تخابات میں کامیابی حاصل کی تھی تاہم ا ہیں پارلیما کی جا ب سے شدید مشکلات کا سام ا کر ا پڑا ہے۔ ایوا صدر سے جاری بیا میں کہا گیا ہے کہ صدر ے وزیراعظم کا استعفیٰ م ظور کرلیا ہے اور ئی حکومت کے قیام تک گزشتہ حکومت کام کرتی رہے گی تاہم ایک گھ ٹے کے بعد ہی وزیراعظم کی اس کی تردید کی۔ ماہری کے مطابق اس صورتحال میں سیاسی عدم استحکام اور بحرا مزید گھمبیر ہوگیا ہے۔