خبرنامہ انٹرنیشنل

نئی امریکی پالیسی میں پاکستانی کردار کا اعتراف ہونا چاہیے، اعزازچوہدری

واشبگٹن ڈی سی (ملت آن لائن)پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے اور امریکا کی نئی پالیسی میں پاکستان کے کردار کا اعتراف ہونا چاہیے۔

امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے واشبگٹن ڈی سی میں امریکی وزیرخارجہ، قومی سلامتی مشیر اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کی ہیں ، جس میں انہوں نے امریکی حکام کو پاکستان کے دہشت گردی کے خلاف کردار سے آگاہ کیا اور افغانستان میں امریکی سفیر کے الزامات کے جواب دیئے۔

اعزاز چوہدری نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے، پاکستان اور افغانستان نے کچھ مشترکہ آپریشن کئے لیکن کچھ نہیں نکلا اورامریکا کی نئی پالیسی میں پاکستان کے کردار کا اعتراف ہونا چاہیے۔