خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرک حملہ؛ کرنے والے مشتبہ شخص کو پولیس نے کر ہلا ک کردیا

روم : (ملت+اے پی پی) جرمنی میں ٹرک حملہ کرنے والے مشتبہ شخص کو اٹلی کے شہر میلان میں گولی مار کر ہلا ک کر دیا گیا ۔ جمعہ کو اطالوی ذرائع ابلاغ نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالہ سے بتایا کہ مشتبہ شخص کو میلان میں پولیس نے گولی مار کر ہلاک کیا ہے ۔ آخری اطلاعات کے مطابق اس حوالہ سے اطالوی وزیر داخلہ ایک پریس کانفرنس بھی کرنے والے ہیں ۔