خبرنامہ انٹرنیشنل

پیرس: مسلح شخص نے ٹریول ایجنسی میں 6 افراد کو یرغمال بنالیا

پیرس:(ملت+اے پی پی) میں ایک مسلح شخص نے ٹریول ایجنسی میں موجود 6 افراد کو یرغمال بنالیا ، پولیس کے آنے پر فرار ہوگیا جنوبی پیرس میں ایک مسلح شخص نے ٹریول ایجنسی میں موجود 6 افراد کو یرغمال بنالیا ، اطلاع ملنے پر پولیس نفری واردات کی جگہ پہنچ گئی ۔ پولیس کے آنے پر مسلح شخص فرار ہوگیا ۔یرغمال بنائے گئے تمام افراد محفوظ ہیں ۔ پیرس پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی معلوم ہوتا ہے، اس کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔