خبرنامہ انٹرنیشنل

چین میں کرپشن الزامات پر سابق جرنیل نے خودکشی کر لی

چین میں کرپشن الزامات پر سابق جرنیل نے خودکشی کر لی
لاہور:(ملت آن لائن) چین میں ایک سابق جر نیل نے کرپشن کا الزام لگنے پر زندگی ختم کر ڈالی۔ چینی سنٹرل ملٹری کمیشن کے ایک سابقہ جنرل زانگ یانگ نے کرپشن کا الزام لگنے کی تحقیقات کے دوران ہی خودکشی کر ڈالی۔ دنیا کی سب سے بڑی فوج رکھنے والے ملک میں متعدد حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران کے خلاف کرپشن و اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام لگایا گیا ہے اور اس پر تحقیقات جاری ہیں۔