خبرنامہ انٹرنیشنل

چین کے بعد کینیڈا نے بھی کشمیر کو متنازعہ خطہ قرار دیدیا

چین کے بعد کینیڈا

چین کے بعد کینیڈا نے بھی کشمیر کو متنازعہ خطہ قرار دیدیا

اوٹاوہ(ملت آن لائن) کینیڈا نے بھی چین کے طرز عمل کو اپناتے ہوئے جموں کمشیر کو متنازعہ خطہ قرار دیتے ہوئے بھارت کے نقشے میں شامل نہیں کیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم کی موجودگی میں نئی دلی میں تعینات کینڈا کے سفیر نے ڈنر کے موقعے پر جو نقشہ آویزاں کر رکھا تھاجس میں جموں و کمشیر کی ریاست کو شامل نہیں کیا گیا تھا گزشتہ دنوں کینیڈین وزیر اعظم بھارت کے دورے پر نئی دہلی آئے اور وزیر اعظم کیلئےکینیڈین ہائی کمیشن میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں بھارت کے کئ مرکزی وزراء اور غیر ملکی سفیروں کو بھی مدعو کیا تھا تھا اس موقعے پر نئی دہلی میں تعینات کینڈا کی سفیر نے جو نقشہ آویزاں کر رکھا تھا اس میں جموں و کشمیر کی ریاست کو شامل کیا گیا تھا جس پر بھارت نے کینڈا کی حکومت کے سامنے اپنا احتجاج ریکارد کرایا ادھر حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والی کئی سیاسی پارٹیوں کے لیڈروں نے بھی کینڈین سفیر کی اس کاروائی پر تشویش کا اظہار کیا۔