خبرنامہ انٹرنیشنل

قطر تنازع ختم کرانے کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرگرم

وائٹ ہاؤس(ملت آن لائن) قطر سعودی عرب تنازع ختم کرانے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرگرم ہیں، ٹرمپ نے اتوار کو امیر قطر شیخ تمیم سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا،، پیر کو سعودی شاہ سلمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے سعودہ شاہ سلمان سے ٹیلی فونک رابطے کے بعد کہا کہ دلچسپ چیزیں ہورہی ہیں۔

شاہ سلمان سےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ میں امن کے متعلق بات چیت ہوئی، ٹرمپ نے ابوظبی کے ولی عہد سے بھی فون پر بات کی۔
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر نے عرب رہنماؤں سے دہشت گردوں کی فنڈنگ روکنے کی اہمیت اور دہشت گردی کے نظریات کو مسترد کرنے پر دوبارہ زور دیا۔
ٹرمپ نے اتوار کو امیر قطر شیخ تمیم سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا،، پیر کو سعودی شاہ سلمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔