خبرنامہ انٹرنیشنل

سری لنکا میں ڈینگی وائرس سے 200 افراد ہلاک

کولمبو(ملت آن لائن)سری لنکا میں رواں سال ڈینگی وائرس سے 200افراد ہالک ہوگئے جبکہ 70 ہزار سے زائد متاثر ہوئے ہیں۔

طبی ماہرین مرض کے پھیلاؤ کی وجہ دارالحکومت کولمبو میں کوڑے کرکٹ کو قرار دیا ہے،جبکہ حکومت وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے کوشاں ہے۔

حکام کے مطابق فوجیوں اور پولیس اہلکاروں پر مشتمل سیکڑوں ٹیمیں کولمبو کی گلیوں اور بازاروں میں مچھر مار اسپرے کرنے میں مصروف ہیں۔

حکام کے مطابق فوجیوں اور پولیس اہلکاروں پر مشتمل سیکڑوں ٹیمیں کولمبو کی گلیوں اور بازاروں میں مچھر مار اسپرے کرنے میں مصروف ہیں۔طبی ماہرین مرض کے پھیلاؤ کی وجہ دارالحکومت کولمبو میں کوڑے کرکٹ کو قرار دیا ہے،جبکہ حکومت وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے کوشاں ہے۔