خبرنامہ انٹرنیشنل

کاتالونیا انتخابات میں علیحدگی پسندوں کو پھر کامیابی مل گئی

کاتالونیا انتخابات میں علیحدگی پسندوں کو پھر کامیابی مل گئی
میڈرڈ: (ملت آن لائن) ابتدائی نتائج کے مطابق علیحدگی پسند تین جماعتوں کو 135 کے ایوان میں 70 سیٹیں مل گئی ہیں۔ سپین میں کاتالونیا انتخابات نے مرکزی حکومت کو ایک بار پھر مشکل میں ڈال دیا ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق معزول صدر کارلس پوئیمونٹ کی پارٹی کو 34 جبکہ ان کی اتحادی دو جماعتوں کو 36 سیٹیں ملی ہیں۔ اپنے حق میں نتائج آنے پرعلیحدگی پسندوں نے خوشیاں منانی شروع کر دی ہیں۔