خبرنامہ انٹرنیشنل

کانگریس میرا ساتھ دے، صدر ٹرمپ

کانگریس میرا ساتھ دے، صدر ٹرمپ

نیویارک: (ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ ویزہ لاٹری پروگرام کو فوری طور پر ختم کرنا چاہتے ہیں کیونکہ اس پروگرام کے تحت آنے والے افراد امریکیوں کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ڈونلد ٹرمپ نے کہا ہے کہ منگل کی رات نیویارک کے علاقے میں ہیٹن میں دہشت گردی کے ذریعے کئی افراد کو ہلاک کرنے والا ازبک حملہ آور لاٹری ویزے پر امریکا میں داخل ہوا تھا۔صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ دہشت گرد حملوں کی لہر کے تناظر میں وہ ویزہ لاٹری پروگرام فوری طور پر ختم کرنے کے لیے کانگریس کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں متنوع لاٹری پروگرام ختم کرنے کے عمل کا آغاز کر رہے ہیں، وہ کانگریس سے یہ کہے رہے ہیں کہ وہ اس پروگرام سے جان چھڑانے کے لیے فوری طور پر اپنا کام شروع کر دیں۔صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ متنوع، اور متنوع لاٹری کے الفاظ سننے میں اچھے لگتے ہیں، لیکن یہ پروگرام اچھا نہیں ہے۔ یہ ہمارے لیے اچھا ثابت نہیں ہوا۔ ہم اس پروگرام کے خلاف رہے ہیں۔

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ دہشت گرد حملوں کی لہر کے تناظر میں وہ ویزہ لاٹری پروگرام فوری طور پر ختم کرنے کے لیے کانگریس کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں متنوع لاٹری پروگرام ختم کرنے کے عمل کا آغاز کر رہے ہیں، وہ کانگریس سے یہ کہے رہے ہیں کہ وہ اس پروگرام سے جان چھڑانے کے لیے فوری طور پر اپنا کام شروع کر دیں۔صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ متنوع، اور متنوع لاٹری کے الفاظ سننے میں اچھے لگتے ہیں، لیکن یہ پروگرام اچھا نہیں ہے۔

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ڈونلد ٹرمپ نے کہا ہے کہ منگل کی رات نیویارک کے علاقے میں ہیٹن میں دہشت گردی کے ذریعے کئی افراد کو ہلاک کرنے والا ازبک حملہ آور لاٹری ویزے پر امریکا میں داخل ہوا تھا۔