خبرنامہ انٹرنیشنل

کانگو، ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 34 افراد ہلاک

کانگو، ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 34 افراد ہلاک
کنساشا: (ملت آن لائن) کانگو میں ایک مال بردار ٹرین کی ایک درجن بوگیاں پٹڑی سے اتر جانے کے نتیجہ میں 34 افراد ہلاک اور 80 کے قریب شدید زخمی ہو گئے۔فرانسیسی خبر رسان ادارے کے مطابق زیادہ تر افراد جل کر ہلاک و زخمی ہوئے۔یہ حادثہ عوامی جمہوریہ کانگو کے صوبے لوالبا میں پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین پر ایندھن لدا ہوا تھا۔ٹرین کانگو کے شہروں لوبمباشی اور لیونا کے درمیان سفر کر رہی تھی اورمقامی لوگ اس پر غیر قانونی طور پر سفر کر رہے تھے۔

فرانسیسی خبر رسان ادارے کے مطابق زیادہ تر افراد جل کر ہلاک و زخمی ہوئے۔یہ حادثہ عوامی جمہوریہ کانگو کے صوبے لوالبا میں پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین پر ایندھن لدا ہوا تھا۔ٹرین کانگو کے شہروں لوبمباشی اور لیونا کے درمیان سفر کر رہی تھیفرانسیسی خبر رسان ادارے کے مطابق زیادہ تر افراد جل کر ہلاک و زخمی ہوئے۔یہ حادثہ عوامی جمہوریہ کانگو کے صوبے لوالبا میں پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین پر ایندھن لدا ہوا تھا۔ٹرین کانگو کے شہروں لوبمباشی اور لیونا کے درمیان سفر کر رہی تھیفرانسیسی خبر رسان ادارے کے مطابق زیادہ تر افراد جل کر ہلاک و زخمی ہوئے۔یہ حادثہ عوامی جمہوریہ کانگو کے صوبے لوالبا میں پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین پر ایندھن لدا ہوا تھا۔ٹرین کانگو کے شہروں لوبمباشی اور لیونا کے درمیان سفر کر رہی تھیفرانسیسی خبر رسان ادارے کے مطابق زیادہ تر افراد جل کر ہلاک و زخمی ہوئے۔یہ حادثہ عوامی جمہوریہ کانگو کے صوبے لوالبا میں پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین پر ایندھن لدا ہوا تھا۔ٹرین کانگو کے شہروں لوبمباشی اور لیونا کے درمیان سفر کر رہی تھی