خبرنامہ انٹرنیشنل

کیلی فورنیا یونیورسٹی میں فائرنگ کرنے والا بھارتی نکلا

کیلی فورنیا(آئی این پی) کیلیفورنیا یونیورسٹی میں فائرنگ کر نے والا بھارتی شہری نکلا۔امریکی میڈیاکے مطابق کیلیفورنیا یونیورسٹی میں فائرنگ کرنیوالے کی شناخت مانک سرکارکے نام سے ہوئی، مانک سرکار کا تعلق بھارتی ریاست مغربی بنگال سے ہے ، مانک سرکارنے یونیورسٹی میں پروفیسرولیم کلگ کو بدھ کوقتل کردیاتھااوربعد میں خودکشی کرلی تھی۔لاس اینجلس پولیس کادعوی ہے کہ مانک نے پروفیسرولیم کلگ کوکمپیوٹرپاس ورڈچرانے کے الزام میں قتل کیا، اورمانک سرکار نے اپنیرہائشی علاقے منی سوٹامیں بھی ایک خاتون کوبھی قتل کیا۔مانک سرکارسیہٹ لسٹ بھی برآمد،ملزم ایک اورپروفیسر کومارناچاہتاتھا۔