خبرنامہ انٹرنیشنل

ہلمند میں افغان فضائیہ کی کارروائی، 43جنگجو ہلاک

کابافغان صوبے ہلمند میں افغان فضائیہ کی کارروائی میں 43طالبان جنگجو ہلاک ہوگئے۔افغان وزارت داخلہ کےمطابق صوبے ہلمند میں افغان فضائیہ نے طالبان کی پناہ گاہوں کو گذشتہ رات نشانہ بنایا، افغان فضائیہ کی کارروائی میں ہلاک ہونے والوں میں طالبان کے اہم کمانڈر بھی شامل ہیں۔