خبرنامہ انٹرنیشنل

ہلیری صدرمنتخب ہوئیں توعطیات لینابندکردیں گے، کلنٹن فاؤنڈیشن

کلنٹن فاؤنڈیشن:(اے پی پی) کلنٹن فاؤنڈیشن نے اعلان کیاہےکہ اگر ہلیری صدرمنتخب ہوئیں تووہ عطیات لینابندکردےگی۔ کلنٹن فاؤنڈیشن نے واضح کیاہے کہ ہیلری کلنٹن کے صدر منتخب ہونےکی صورت میں غیرملکی اورکاروباری اداروں سے عطیات نہیں لیے جائیں گے۔