خبرنامہ انٹرنیشنل

ہلیری صدر بننے کی اہل نہیں ، سینڈرس

واشنگٹن :(اے پی پی) امریکی حکمران جماعت دیموکریٹک پارٹی کے رہنما برنی سینڈرز میں وسکونسن پرائمری انتخابات میں اپنی کامیابی کے بعد کہا ہے کہ ان کی حریف ہلیری کلنٹن صدر بننے کی اہل نہیں ۔سینڈرز نے فلاڈیلفیا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ’ایسا لگتا ہے کہ ہلیری کلنٹن تھوڑا گھبرا گئی ہیں۔وہ کہتی رہیں ہیں کہ میں صدر بننے کے لائق نہیں ہوں لیکن اب اس اعتراف کے باوجود وہ عہدے کے لیے امیدوار بن گئی ہیں۔