خبرنامہ انٹرنیشنل

ہیلری کلنٹن کی داعش بارے ڈدونلڈ ٹرمپ کے بیان پر شدید تنقید

واشنگٹن (ملت + آئی این پی )امریکی صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہیلری کلنٹن کی اپنے حریف امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے داعش بارے بیان پر کڑی تنقید کی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ موصل کی بازیابی کی عسکری مہم انتہائی غلط طریقے چلائی جا رہی ہے۔ ر امریکہ کی ر ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے رپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان پر شید تنقید کی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہصل کی بازیابی کی عسکری مہم انتہائی غلط طریقے چلائی جا رہی ہے یا د ر ہے گزشتہ دنوں امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک انتخابی جلسے میں تقریر کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ موصل کی بازیابی کی مہم ایک مکمل ناکامی و تباہی کی صورت میں سامنے آئی ہے اور امریکا کی رہنمائی بھی ناکارہ دکھائی دے رہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ موصل کی لڑائی میں دشمن ایک طاقتور قوت کے طور پر سامنے آیا ہے۔