خبرنامہ انٹرنیشنل

ہیلری کی مشیر ہماعابدین کا اپنےشوہرسےعلیحدگی کا اعلان

ہیلری کلنٹن:(اے پی پی) ہیلری کلنٹن کی مشیر ہما عابدین کا اپنے شوہر انتھونی وینر سے علیحدگی کا اعلان کر دیا. پاکستانی نژاد خاتون کی بیٹی ہماعابدین اوباما انتظامیہ میں مشیررہ چکی ہیں ہماعابدین نے شوہر کے اسکینڈلز سامنے آنے بعدعلیحدگی کااعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں ہماعابدین کا کہنا تھا کہ ایک طویل اورتکلیف دہ غوروخوص کےبعدشوہرسےعلیحدگی کافیصلہ کیاہے۔