نئی دہلی ۔(اے پی پی) یمن میں بھارتی کشتی میں آگ لگنے کے نتیجہ میں 2افراد ہلاک اور 3ذخمی ہوگئے۔ بھارتی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیرداخلہ ششما سوراج نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کی سمندری حدود میں بھارتی کشتی میں آگ لگنے کو نتیجہ میں 2افراد ہلاک جبکہ ذخمی ہوگئے ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔