خبرنامہ کشمیر

بھارتی فوجیوں نے کپواڑہ میں نوجوان کو شہید کر دیا

سرینگر: (ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کپواڑہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے مژھل میں ایک فوجی آپریشن کے دوران شہید کیا۔ بھارتی فوج نے دعویٰ کیاہے کہ یہ نوجوان عسکریت پسند تھا جو فوج کے ساتھ ایک جھڑپ میں مارا گیا۔