خبرنامہ کشمیر

بھارتی فوج کی تلاشی اور محاصرے کی بڑی کارروائی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی یوم جمہوریہ

سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرکے ضلع بانڈی پورمیں بھارتی فوج نے جمعرات کی صبح تلاشی اور محاصرے کی بڑی کارروائی شروع کردی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوج نے ضلع میں حاجن کے علاقوں ملک پورہ ، پرینگ اورمدون کا محاصرہ کر لیا ہے ۔علاقے کے رہائشیوں نے صحافیوں کو بتایا کہ فورسز اہلکاروں کی فائرنگ سے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے ۔