خبرنامہ کشمیر

سپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر ایک ہفتہ کے سرکاری دورہ پر یو اے ای روانہ

مظفرآباد (ملت آن لائن + آئی این پی) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر کے ایک ہفتہ کے سرکاری دورہ پر ےُو اے ای روانگی کے باعث سردار فاروق احمد طاہر ڈپٹی سپیکر کی بحیثیت قائمقام سپیکر کا نوٹیفیکیشن اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری ہو گیا۔ سردار فاروق احمد طاہر نے قائمقام سپیکر کا چارج سنبھال لیا اور مصروف ترین دن گذارا۔