خبرنامہ کشمیر

صدر آزادکشمیر مسعود خان کا کتاب لکھنے کا فیصلہ

راولاکوٹ (ملت + آئی این پی) صدر آزادکشمیر مسعود خان نے کتاب لکھنے کا فیصلہ کردیا کتاب چند ماہ کے اندر مارکیٹ میں آجائے گی کسی حکومتی شخصیت کیطرف سے یہ پہلی کتاب ہوگی جو مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے تناظر میں لکھی جائے گی کتاب بیک وقت اردو ،انگریزی اور عربی میں ہوگی