خبرنامہ کشمیر

مرکزی حکومت لال چوک میں ترنگا لہرا کر دکھائے : فاروق عبداللہ

مرکزی حکومت لال چوک میں ترنگا لہرا کر دکھائے : فاروق عبداللہ
سری نگر:(ملت آن لائن) مقامی کانگریس رہنما کی برسی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق عبد اللہ کا کہنا تھا کہ بی جے پی کے رہنما آزاد کشمیر میں بھارتی پرچم لہرانے کے دعوے کرتے رہتے ہیں، وہ ان سے کہتے ہیں کہ پہلے وہ لال چوک میں بھارتی پرچم لہرانے کی جرات کریں، پھر آزاد کشمیر کی بات کریں۔