خبرنامہ کشمیر

نبی کریم ؐ کی شان میں گستاخی کرنیوالے معافی کے مستحق نہیں

میرپور (ملت آن لائن + آئی این پی) نبی کریم ؐ کی شان میں گستاخی کرنیوالے معافی کے مستحق نہیں ‘غازی تنویر حسین نے گستاخ کو جہنم واصل کر کے مسلمانوں کے سر فخر سے بلند کر دیئے ہیں ‘مسلم دنیا کے حکمران اسلامی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے تمام مسلم ممالک میں اسلامی نظام لائیں ان خیالات کا اظہار چیئرمین نشرو اشاعت مرکزی سنی علماء مشائخ کونسل حافظ شفقات سلطانی نے اپنے بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ غازی تنویر حسین نے گستاخ رسولؐ کو جہنم واصل کر کے یہ پیغام دیا کہ نبی کریمؐ کے چاہنے والے اپنے نبی کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کر سکتے تمام انبیاء علیہ اسلام قابل احترام ہیں انکی شان مقدس میں گستاخی کوئی مسلمان برداشت نہیں کر سکتا ،انھوں نے کہا کہ آج مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے خائف ہو کر باطل قوتیں اسلام کیخلاف غلط پرپیگنڈہ کر رہی ہیں جو کفار کی گھٹیا حرکت ہے انھوں نے کہا کہ مسلم حکمران اسلامی شعار کو اپناتے ہوئے اسلامی ممالک میں مکمل اسلامی نظام لائیں اور نبی کریمؐ کی شان مبارک میں گستاخوں کو کیفگرکردار تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔