خبرنامہ کشمیر

وزیر اطلاعات کاگیل سیداں راولی کے سید منیر حسین شاہ کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

باغ (ملت + آئی این پی) آزاد حکومت کے وزیر اطلاعات ،سیاحت وآئی ٹی راجہ مشتاق منہاس نے گیل سیداں راولی کے سید منیر حسین شاہ کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے مرحوم کے بیٹوں سید فاروق حسین شاہ اوردیگر انکے بھائی ہیڈماسٹر (ر) سید فیاض حسین شاہ کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتح خوانی بھی کی او ر لواحقین سے دلی ہمددری کااظہار کیا ہے۔