خبرنامہ خیبر پختونخوا

اباسین یونیورسٹی پشاور میں پراکٹوریل بورڈ کی حلف برداری تقریب

پشاور (ملت + اے پی پی) اباسین یونیورسٹی پشاور میں پراکٹوریل بورڈ کی پہلی حلف برداری تقریب منعقد ہوئی، اس موقع پر ڈین آف ریسرچ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یونویرسٹی کے حدود کے اندر ہر حال میں ڈسپلن کو برقراررکھاجائے گا یونیورسٹی میں مختلف شعبوں سے سٹاف پراکٹرزاور سٹوڈنٹ پراکٹرزکو لیاگیا ہے جن کو ڈیوٹیاں حوالہ کردی گئیں۔