خبرنامہ خیبر پختونخوا

استور میں برف باری کا سلسلہ جاری، معمول کی زندگی متاثر

استور میں برف باری کا سلسلہ جاری، معمول کی زندگی متاثر
استور(ملت آن لائن) استور کے گردونوح میں گزشتہ تین روز سے جاری برف باری سے علاقے میں معمول کی زندگی متاثر ہوگئیہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق استور کے ملحقہ علاقوں میں برف باری کا سلسلہ گزشتہ تین روز سے جاری ہے جس کے باعث کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو نے سے روزمرہ زندگی کی مشلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بند رابطہ سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔