خبرنامہ خیبر پختونخوا

انضمام کا فیصلہ فاٹا کی عوام کے بغیر قبول نہیں: مولانا

اسلام کو ختم کرنا

پشاور: (ملت+اے پی پی) جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ فاٹا کے انضمام کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ عوام کی مشاورت کے بغیر قابل قبول نہیں۔ انہوں نے کہا کہ قبائلی عوام انضمام کے حق میں ہیں تو ریفرنڈم سے فرار کیوں اختیار کیا جا رہا ہے؟ وہ پشاور میں قبائل کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔