خبرنامہ خیبر پختونخوا

انٹرنیشنل ریلیشن اور بی ایس سی ہوم اکنامکس کے امتحانی نتائج کا اعلان

پشاور (ملت + آئی این پی) کنٹرول امتحانات پشاور یونیوسٹی نے انٹرنیشنل ریلیشن پرائیویٹ فائنل اور بی ایس سی ہوم اکنامکس حصہ دوم سپلمنٹری 2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا‘ آئی آر کے 867میں سے 315امیدوار جبکہ ہوم اکنامکس کی 47میں سے 39طالبات کامیاب ہوئیں۔