خبرنامہ خیبر پختونخوا

اٹک پولیس کا سرچ آپریشن، 7مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

اٹک (ملت آن لائن + آئی این پی) اٹک کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 7مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔منگل کو پولیس کے مطابق حسن ابدال،نیوائیرپورٹ،حضرو اور جنڈ میں سرچ آپریشن کیا گیا۔سرچ آپریشن کے دوران 7مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔آپریشن میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔