خبرنامہ خیبر پختونخوا

باجوڑایجنسی میں دھماکا، ایک اہلکارشہید، راہگیرزخمی

باجوڑ ایجنسی:(ملت نیوز) باجوڑ ایجنسی کے علاقے سلارزئی کے علاقے دھماکے سے ایک سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ ایک راہگیر زخمی ہوگیا۔ دھماکاسلارزئی کے علاقے چرگو میںہوا، فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لےکر سرچ آپریشن شروع کردیاہے۔