پشاور (آئی این پی) باچا خان یونیورسٹی سانحے میں وائس چانسلر اور سکیورٹی گارڈز کی غفلت ثابت ہوگئی ، 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی تیار کردہ رپورٹ میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور سکیورٹی گارڈز کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے ، کمیٹی کی رپورٹ میں وائس چانسلر اور یونیورسٹی کے سکیورٹی انچارج کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کی گئی ہے ،
خبرنامہ خیبر پختونخوا
باچاخان یونیورسٹی حملہ:3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی نےرپورٹ تیارکرلی
![](http://www.millat.com/wp-content/uploads/2016/01/cxcx.png)