خبرنامہ خیبر پختونخوا

تجاوزات کےخلاف آپریشن

پشاور:( اے پی پی )ٹاؤن ون انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ایک ٹرک سامان ضبط کرلیا‘ ناظم زاہد ندیم کی ہدایت پر ٹی او آر مقصود باچا‘ڈیمالش سٹاف کے ہمراہ سرکی گیٹ‘ کوہاٹ گیٹ‘ یکہ توت‘ گنج گیٹ ‘لاہوری گیٹ اور گلبہار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔