خبرنامہ خیبر پختونخوا

تحریک انصاف کا کام ملک میں فساد پھیلانا ہے: امیر مقام

تحریک انصاف کا کام ملک میں فساد پھیلانا ہے: امیر مقام
سوات: (ملت آن لائن) امیر مقام کہتے ہیں تحریک انصاف کو تحریک انصاف کہنا غلط ہے، اس کا کام فساد پھیلانا ہے اس لئے وہ تحریک فساد ہے، تحریک انصاف والے نوجوانوں کو دھرنوں کے سوا اور کچھ نہیں سکھا سکتے۔ انجینئر امیر مقام نے خیبر پختونخوا حکومت کو بھی کڑی تنقید ک نشانہ بنایا اور دعویٰ کیا کہ صوبے میں اگلی حکومت مسلم لیگ نون کی ہو گی۔