مردان: (ملت آن لائن) ضلع مردان کی تحصیل تخت بھائی کے علاقے ہادی کلے میں کھیتوں سے 5 سالہ بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے ،لاش کی شناخت ہوگئی ہے جو ایک روز قبل لاپتہ ہونے والی پانچ سالہ بچی حسینہ کی ہے ، پولیس نے لاش تحویل میں لینے کے بعد مختلف زاویوں سے تحقیق شروع کر دی ہے تاکہ بچی کے قتل میں ملوث ملزمان تک پہنچا جا سکے ۔
خبرنامہ خیبر پختونخوا
تخت بھائی میں کھیتوں سے 5 سالہ بچی کی لاش برآمد
![](http://www.millat.com/wp-content/uploads/2018/08/Mardan.jpg)