خبرنامہ خیبر پختونخوا

تیمرگرہ، فائرنگ سے جواں سالہ شخص جاں بحق

تیمرگرہ، فائرنگ سے جواں سالہ شخص جاں بحق
لوئر دیر: (ملت آن لائن) تیمرگرہ میں فائرنگ سے جواں سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تیمرگرہ کے علاقے املوک درہ تالاش میں شوکت سکنہ املوک درہ تلاش جو ٹیکسی ڈرائیورتھا، اپنے گھرواپس آرہاتھاکہ شہید املوک درہ میں پہلے سے تاک میں بیٹھے ہوئے جانبرولدعمرخان اورجمشیدولدجانبرنے ان پرفائرکھول دی جس کے نتیجے میں وہ موقع پرجاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی نعش کوڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال تیمرگرہ منتقل کر دیا گیا۔