خبرنامہ خیبر پختونخوا

جعلی وردی میں ملبوس مسلح افراد کاگھرپرحملہ

لکی مروت (آئی این پی)لکی مروت کے علاقے سگئی میں سیکیورٹی فورسز کی جعلی وردی میں ملبوس مسلح افراد کا گھر پر حملہ، فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ شرپسند دو افراد کو اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔پولیس کے مطابق زخیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی گرفتاری کے لیئے آپریشن بھی شروع کردیا گیا ہے۔