خبرنامہ خیبر پختونخوا

دریائے چترال سے دوافرادکی بوری بندلاشیں برآمد

چترال:(اے پی پی)دریائے چترال سے دوافرادکی بوری بندلاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق دامیل کے مقام پردریائے چترال سے دوافرادکی لاشیں ملی ہیں ۔مقتولین کو تیز دھارآلے سے قتل کرکے لاشیں دریائے چترال میں بہادی گئی تھیں۔پولیس نے دونوں لاشیں دریا سے نکال کرتفتیش شروع کردی ہے۔