خبرنامہ خیبر پختونخوا

سوات میں ملبے میں پڑا پرانا دستی بم پھٹنے سے 5 بچے زخمی

سوات(ملت آن لائن)سوات کے علاقے بری کوٹ میں اسکول کے باہر پڑے تعمیراتی ملبے پڑا دستی بم پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 5 بچے زخمی ہوگئے۔

بری کوٹ کے علاقے شموزئی میں اسکول کے قریب ملبے میں پڑا بم اچانک پھٹ گیا جس کے نتیجے میں قریب ہی کھیلنے والے 5 بچے زخمی ہوگئے۔

بم کے پھٹنے سے خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ علاقہ مکینوں نے پانچوں زخمی بچوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا۔

پولیس کے مطابق بری کوٹ شموزئی میں ہونے والا دھماکا پرانا ہینڈ گرینیڈ پھٹنے کی وجہ سے ہوا جو کہ اسکول کے باہر تعمیراتی ملبے میں موجود تھا۔