دکی (آئی این پی) دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے 3 کان کن جاں بحق ہوگئے ۔جمعہ کو کوئلہ کان میں صبح سویرے مزدورکان کنی کر رہے تھے کہ اچانک کان میں زہریلی گیس بھر گئی جس کے نتیجے میں 3 مزدورجان کی بازی ہار گئے۔ جاں بحق کان کنوں کی لاشیں کان سے نکال کر مقامی ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔
خبرنامہ خیبر پختونخوا
دکی،کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 3 کان کن جاں بحق
![](http://www.millat.com/wp-content/uploads/2016/02/images-34.jpg)