خبرنامہ خیبر پختونخوا

ڈی آئی خان: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار

ڈی آئی خان(ملت آن لائن)محکمہ انسداد دہشت گردی ڈی آئی خان ریجن نے نواب ڈیرہ میں کارروائی کرکے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا اور 4مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیے ۔

محکمہ انسداد دہشت گردی ڈی آئی خان ریجن کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2 کلو گرام بارودی مواد، 2 ڈیٹونیٹر، ڈیڑھ کلو گرام چھرے اور نٹ بولٹ پرائما کارڈ اور سیفٹی فیوز برآمد کیے گئے ۔

ذرائع کے مطابق 4 گرفتار ملزمان میں محمد ساجد، محمد نعمان، شاہد اور حبیب الرحمان شامل ہیں جبکہ ان کے 2 ساتھی عدنان اور محمد الیاس فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔