خبرنامہ خیبر پختونخوا

سوات،گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 9افراد زخمی

سوات: (ملت+آئی این پی) سوات کے علاقے مٹہ آرکوٹ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے نو افراد جھلس گئے ۔پیرکو پولیس کے مطابق سوات کے علاقے مٹہ آرکوٹ میں گھر میں رکھا گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں نو افراد جھلس گئے۔ زخمیوں کو سول ہسپتال مٹہ منتقل کر دیا گیا۔جہاں پرطبی امداد دی جاررہی ہے ۔