خبرنامہ خیبر پختونخوا

اصل فیصلہ سپریم کورٹ کا ہوگا جو سب کو قبول ہوگا، اسفندیار ولی

پشاور(ملت آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے جے آئی ٹی رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصل فیصلہ سپریم کورٹ کا ہوگا جو سب کے لیے قابل قبول ہوگا۔

اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی گزشتہ روز پاناما کیس کی جے آئی ٹی کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ پر اپنے رد عمل کااظہار کر رہے تھے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس معاملے میں دونوں فریقوں کی جانب سے گالی گلوچ والی جو زبان استعمال کی گئی ہے اس کے بعد خود کو سیاسی کارکن کہتے ہوئے شرم آتی ہے۔