خبرنامہ خیبر پختونخوا

سی ٹی ڈی کی کارروائی ‘بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد

پشاور: (ملت+آئی این پی) سوات میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا۔محکمہ انسداد دہشتگردی کے مطابق کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتار بھی کیا گیا جبکہ برآمد کئے گئے مواد میں 24کلوڈائینا مائٹ ،4کلوگن پاؤڈر،2ڈبے ڈیٹو نیئر اور سیفٹی ویوز شامل ہیں۔(خ م)