خبرنامہ خیبر پختونخوا

شیر گڑھ؛ پولیس پر فائرنگ ، 2 اہلکار جا بحق

شیر گڑھ؛ پولیس پر فائرنگ ، 2 اہلکار جا بحق
مردان: (ملت آن لائن) مردان کے علاقے شیر گڑھ میں پولیس پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکار جا بحق ہوگئے۔ پیر کو مردان میں شیر گڑھ کے علاقے شگو ناکہ کے مقام پر نامعلوم افراد نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اہلکاروں نے خفیہ اطلاع ملنے پر ایک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا جس پر کار سوار ملزمان نے فائرنگ کردی۔ملزمان کے حملے میں ایک اہلکار موقع پر ہی جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا جس کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔فائرنگ کے واقعہ کے بعد ڈی پی او مردان سمیت پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچ گئی اور علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔

پیر کو مردان میں شیر گڑھ کے علاقے شگو ناکہ کے مقام پر نامعلوم افراد نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اہلکاروں نے خفیہ اطلاع ملنے پر ایک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا جس پر کار سوار ملزمان نے فائرنگ کردی۔ملزمان کے حملے میں ایک اہلکار موقع پر ہی جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا جس کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔فائرنگ کے واقعہ کے بعد ڈی پی او مردان سمیت پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچ گئی

ملزمان کے حملے میں ایک اہلکار موقع پر ہی جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا جس کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔فائرنگ کے واقعہ کے بعد ڈی پی او مردان سمیت پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچ گئی اور علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔