خبرنامہ خیبر پختونخوا

صوبے میں تعینات پولیس افسروں کے تبادلوں وتعیناتیوں کے احکامات جاری

پشاور۔24اکتوبر(ملت + اے پی پی )انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان دُرانی صوبے میں تعینات پولیس افسروں کے تبادلوں وتعیناتیوں کے احکامات صادر کر دیئے ہےں۔ تفصیلات کے مطابق سنٹرل پولیس آفس پشاور سے جاری ہونے والے اعلامےہ کے مطابق ڈی پی اُو سوات محمد سلیم(پی اےس پی ) کو تبدیل کرکے کمانڈنٹ اےلےٹ فورس، اےس اےس پی آپریشنز پشاور عباس مجید خان مروت (پی اےس پی) کو ڈی پی اُو سوات، سنٹرل پولیس آفس پشاور مےں تعےناتی کے منتظر سجاد خان (پی اےس پی) کو اےس اےس پی آپریشنز پشاور ، قائمقام اےس پی ےم ٹی ٹےلی کمےونیکیشن پشاور قمر زمان خان کو قائمقام اےس پی لاجسٹک سی پی اُو پشاور اور ڈی اےس پی لاجسٹک سی پی اُو پشاو رضیاءحسن کو قائمقام اےس پی اےم ٹی ٹےلی کمےونیکیشن خیبر پختونخوا تعےنات کر دےاہے۔ ےہ اعلامےہ فوری نافذ العمل ہوگا۔