خبرنامہ خیبر پختونخوا

صوبے میں کرپشن کیلئے عدم برداشت کی پالیسی اور اقدامات کو اولین ترجیح حاصل ہے

ایبٹ آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا کے مشیر برا ئے اطلا عا ت و اعلیٰ تعلیم مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ صو بے میں کر پشن کیلئے عد م بر داشت کی پا لیسی اور اقدا ما ت کو اولین تر جیح حا صل ہے، عمرا ن خا ن کے ویژن کے عین مطا بققا نو ن سا زی کے ذریعے قا نو ن کی حکمرا نی اور گڈ گورننس کو یقینی بنا کر امیر اور غریب کو قا نو ن کے سا منے برا بر کر دیا ہے،ار کا ن صو با ئی اسمبلی کو ما ضی کی غلط اور کر پٹ رو ایا ت کے بر عکس صر ف اور صرف قا نو ن سا زی کے بنیادی مقا صد تک محدود کر کے ملکی تا ریخ کے ،مضبوط اور موثر ترین بلدیا تی نظا م کے تحت تعلیم ،صحت اور بنیادی سہو لیا ت سمیت 18محکمو ں کے اختیا را ت گا ؤ ں کی سطح تک منتقل کر دئے گئے ہیں۔انہو ں نے اس امر پر افسو س ظا ہر کیا کہ ہزارہ میں زلز لے سے متا ثرہ سکو لو ں اور دیگر عما رتوں کی تعمیر نو کے لئے فنڈز ڈو نر مما لک نے فرا ہم کئے تھے لیکن بد قسمتی سے یہ فنڈز وفاقی حکو مت ڈکا ر کر گئی ہے اور ایرا نے تعمیر نو کے منصو بے ادھو رے چھوڑ دئے۔انہو ں نے کہا کہ صو با ئی حکو مت نے ما نسہرہ روڈ ایبٹ آباد سمیت صو بے بھر کی متعدد قو می شا ہرا ہو ں کو تجا وزات سے پا ک کیا ہے لیکن نیشنل ہا ئی وے اتھا رٹی کے کے وفاقی ادا رے نے ان شا ہراہو ں کی تو سیع اور تعمیر نو میں بھی لیت و لعل سے کا م لیتے ہو ئے عوا م کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے تا ہم انہو ں نے بتا یا کہ خیبر پختو نخوا حکو مت نے اب ما نسہرہ روڈ کی بحا لی کو سی پیک کے لئے صو با ئی حکو مت کے مر تب کر دہ منصو بو ں میں شا مل کر دیا ہے۔جب کہ ہم نے ما ضی کی حکو متو ں کے بر عکس مو جودہ حکو مت میں ایبٹ آباد کے سا تھ سو تیلی ما ں جیسا سلو ک نہیں ہو نے دیا۔وہ جمعہ کے روز ہا ئی کو رٹ با ر ایبٹ آبادسے خطا ب کے علا وہ ایبٹ آباد پریس کلب میں ایبٹ آباد یو نین آف جر نلسٹس اور اپنی رہا ئش گا ہ پر الیکٹرا نک میڈیا ایسو سی ایشن ایبٹ آباد کی تقا ریب میں گفتگو کر رہے تھے۔مشتا ق احمد غنی نے ہا ئی کو رٹ با ر کے صدر قا ضی محمد ارشد کو25لا کھ ،ایبٹ آباد یو نین آف جر نلسٹس کے صدر سردار نو ید عا لم کو پا نچ لا کھ اور الیکٹرا نک میڈیا کے صدر سید طا ہر شا ہ کو پا نچ لا کھ رو پے گرا نٹ کے چیک بھی دئیے۔مشتا ق احمد غنی نے اپنے خطا ب میں بتا یا کہ انہو ں نے اپنے مو جودہ دور میں ایبٹ آبا د میں چھو ٹے سے یو نیو رسٹی کمپس کی جگہ تما م سہو لتوں سے آرا ستہ سا ئنس و ٹیکنا لو جی کی مکمل یو نیو رسٹی ،ہو م اکنا مکس کا لج،نیلور اور ملک پورہ میں نئے گر لز کا لجو ں کے قیا م کے علا وہ اربوں رو پے کی لا گت سے متعدد تر قیا تی منصو بے بھی شروع کر رکھے ہیں جن میں 46کڑوڑ رو پے کی لا گت سے ڈی ایچ کیو ہسپتا ل کی اپ گریڈیشن،ایو ب میڈیکل کمپلکس میں عملے سہو لیا ت اور ادویا ت کی فرا ہمی، مختلف علا قوں میں 40کلو میٹر سڑکو ں کی تعمیر اور ایبٹ آباد کی خو بصو رتی کے لئے ایک ارب رو پے کی منظو ری قا بل ذکر ہیں۔انہو ں نے کہا کہ نواں شہرسٹیڈیم میں20کڑو ڑ رو پے کی لا گت سے کثیر المقا صد جدید ان ڈور سپو رٹس جمنا زیم کی تعمیر ،13کڑو ڑ رو پے کی لا گت سے ٹرا ما سینٹرکی تعمیر ،ایک ارب رو پے کی لا گت سے مر ی روڈ کی تو سیع و بحا لی بھی ان کے جا ری منصو بو ں میں شا مل ہیں۔انہو ں نے بتا یا کہ ایو ب پل حو یلیا ں سے دھمتوڑ تک 18کلو میٹر با ئی پا س روڈ اور کیہا ل سے چھو نا تک با ئی پا س روڈ کی تعمیر کا کا م بھی جلد شرو ع کیا جا ئے گا۔جب کہ سی پیک منصو بے کے لئے کا م کر نے وا لی بھا ری گا ڑیو ں سے ٹو ٹ بھو ٹ کا شکا ر ہو نے وا لے نوا ں شہر اور ایبٹ آباد کے تما م روڈ دو با رہ تعمیر کئے جا ئیں گے جس سے ٹریفک کے مسا ئل حل کر نے میں مدد ملے گی۔انہو ں نے ڈسٹر کٹ با ر ایسو سی ایشن ایبٹ آباد کے لئے بھی اگلے ہفتے 20لا کھ رو پے کی گرا نٹ جا ری کر نے کا اعلا ن کر تے ہو ئے ہا ئی کو رٹ با ر رو م کی تعمیر، وکلا ء4 کے لئے علا ج معا لجے کی مفت سہو لیا ت کی فرا ہمی اور ایبٹ آباد میں ٹریفک مسا ئل کے حو الے سے مطا لبا ت پو رے کر نے کے لئے اقدا ما ت کی یقین دہا نی بھی کرا ئی۔مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ خیبر پختو نخوا میں پی تی آئی کی حکو مت کا ہا تھ عوا م کی نبض پر ہے جس کے با عث عوا م کے مسا ئل کا موئثر حل کیا جا رہا ہے جب کہ ما ضی کی حکو متو ں کا ہا تھ عوا م کی نبض کے بجا ئے قو می خزا نے کی صفا ئی پر رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ کے مشیر نے اس موقع پر کر پشن کے خا تمے، قا نو ن اور میرٹ کی با لا دستی ،خد ما ت کے نظا م کی بہتری سمیت پی ٹی آئی کی حکو مت کی اصلا حا ت اور اقدا ما ت پر تفصیلی رو شنی ڈا لتے ہو ئے کہا کہ مو جودہ دور میں پرا ئمری سکو لو ں کے لئے 15ہزار کمروں کی تعمیر ،30ہزار اضافی اسا تذہ کی بھر تی اور 21لا کھ بچو ں کو ٹا ٹ سے اٹھا نے کے لئے بہترین فر نیچرز فرا ہم کر نا اور صحت کے شعبے میں انقلا بی اقدا ما ت ہما ری حکو مت کے میگا پرا جیکٹ ہیں جب کہ میٹرو بس وغیرہ جیسے منصو بے ہما رے نزدیک ثا نو ی اہمیت رکھتے ہیں۔پریس کلب میں خطاب کر تے ہو ئے مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ انہو ں نے ایبٹ آباد سمیت پو رے صو بے کے صحا فیو ں کی فلا ح و بہبو د اور ان کے حقو ق کی فرا ہمی کے لئے ہر ممکن اقدا ما ت اٹھا ئے ہیں۔انہو ں نے کہا کہ ویج بورڈ ایوارڈ کے مطا بق تنخوا ہ کی ادائیگی بھی کا رکن صحا فیو ں کا حق ہے لیکن وفاقی حکو مت اس پر خا مو ش ہے تا ہم انہو ں نے کہا کہ صو با ئی حکو مت صحا فیو ں کے اس حق کے لئے وفا قی حکو مت کو قا ئل کر نے کی کو شش ضرور کر ے گی۔انہو ں نے کہا کہ صحا فیو ں کی فلا ح کے لئے بعض دیگر اقدا ما ت بھی صو با ئی حکو مت کے زیر غور ہیں جن پر جلد پیش رفت کی توقع ہے۔