خبرنامہ خیبر پختونخوا

فاٹا کے نوجوانوں پر مشتمل وفد کا آئی ایس پی آر راولپنڈی کا دورہ

فاٹا کے نوجوانوں پر مشتمل وفد کا آئی ایس پی آر راولپنڈی کا دورہ
راولپنڈی:(ملت آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے فاٹا کے بہادر پاکستانیوں کی حمایت کیلئے وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سیکیوررٹی فورسز اور عوام کی قربانیاں سے حاصل کامیابیوں کو ضائع نہیں ہونے دیا جائے گا، اب ان کی کوششیں علاقے میں مستقل امن و استحکام کیلئے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر نے آرمی چیف کی جانب سے یقین دہانی کرائی کہ پاک فوج فاٹا عوام کی خواہشات کے مطابق ریاستی اداروں کی حمایت جاری رکھے گی۔