خبرنامہ خیبر پختونخوا

لوئردیر:گاڑی کھائی میں جاگری،4افراد جاں بحق

لوئردیر:(اے پی پی)لوئردیرمیں گاڑی تیزرفتار کے باعث کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 4 جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق، گاڑی قمبرسے نانباتی جارہی تھی کہ اچانک تیز رفتاری سے بے قابو ہوکرکھائی میں جاگری۔