خبرنامہ خیبر پختونخوا

لورالائی کے علاقے میں گھر کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق

لورالائی:(اے پی پی)لورالائی کے علاقے میں گھر کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق جمعرات کو لورالائی کے علاقے ناصر آباد میں گھر کی چھت گرنے سے نذر محمد نامی شخص جاں بحق ہوگیاجنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کردیاجہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردی۔